موہے اپنے ہی رنگ ميں رنگ لے
تُو تو صاØ+ب! ميرا Ù…Ø+بوبِ الٰہی
موہے اپنے ہی رنگ ميں رنگ لے
ہمری چنريا، پيا کی پگڑيا
وہ تو دونوں بسنتی رنگ دے
جو کچھ مانگے رنگ کی رنگائی
مورا جوبن گِروی رکھ لے
آن پڑی دربار تِہارے
موری لاج شرم سب رکھ لے
موہے اپنے ہی رنگ ميں رنگ لے

امير خسرو